QR CodeQR Code

مرقد شہید قاسم سلیمانی پر دوسری برسی کی تقریب

2 Jan 2022 11:57

اس عظیم الشان تقریب میں دنیا بھر سے آئے ہوئے مہمانان گرامی کے علاوہ ایران کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے ہزاروں افراد بھی شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل  قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی مناسبت سے بین الاقوامی تقریب اسلامی جمہوری ایران کے شہر کرمان میں جاری ہے۔ اس عظیم الشان تقریب میں دنیا بھر سے آئے ہوئے مہمانان گرامی کے علاوہ ایران کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے ہزاروں افراد بھی شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 971622

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/971622/1/مرقد-شہید-قاسم-سلیمانی-پر-دوسری-برسی-کی-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org