QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد

2 Jan 2022 19:40

اسلام آباد میں منعقدہ "تکریم شہداء کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تمام شہداء عطر کی شیشی کی مانند ہیں، جنکی خوشبو ٹوٹنے کے بعد زیادہ تیزی سے پھیلتی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسلام آباد میں "منعقدہ تکریم شہداء کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیو ورلڈ آرڈر کی تکمیل کے لئے امریکہ نے اس خطے میں جنگیں شروع کیں، ہماری خوش بختی تھی کہ ایران میں ایک ایسی الہیٰ قیادت نے انقلاب برپا کیا، جو انبیاء کے راستے پر چلتی ہوئی عالمی استکبار سے ٹکرانا جانتی تھی۔ کانفرنس سے معروف شاعر زوار حسین بسمل، سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی، سیکرٹری مالیات آغا اقبال بہشتی، علی محمد شاہ اور مختلف علماء نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 971664

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/971664/1/ایم-ڈبلیو-کے-زیراہتمام-تکریم-شہداء-کانفرنس-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org