0
Monday 3 Jan 2022 21:48

مقبوضہ کشمیر، شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی

  • مقبوضہ کشمیر میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر عظیم الشان تقریب

    مقبوضہ کشمیر میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر عظیم الشان تقریب

اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل  قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی مناسبت سے مقبوضہ کشمیر کے خطے جموں میں ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس عظیم الشان تقریب میں جموں و کشمیر کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے مہمانان گرامی نے شرکت کی۔ تقریب کا اہتمام شیعہ فیڈریشن جموں، انجمن حسینی بٹھنڈی جموں اور رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کشمیر کے اشتراک سے ہوا تھا۔ عزاء خانہ زہرا (س) میں تقریب کا اہتمام ہوا اور یہ سلسلہ دن بھر جاری رہا۔ تقریب سے دیگر مقررین کے علاوہ عاشق حسین خان، سید فدا حسین رضوی، مولانا ذاکری، شیخ فردوس احمد نے خطاب کیا۔ تقریب میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید مھندس ابو مہدی کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی۔
خبر کا کوڈ : 971741
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش