0
Tuesday 4 Jan 2022 00:04

پاراچنار، انجمن دکانداران کی حلف برادری

  • پاراچنار میں انجمن تحفظ حقوق دکانداران کی حلف برادری کی تقریب

    پاراچنار میں انجمن تحفظ حقوق دکانداران کی حلف برادری کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں انجمن تحفظ حقوق دکانداران کی حلف برادری کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں ایڈیشنل اے سی پاراچنار، مختلف سیاسی سماجی و مذہبی رہنماوں، نو منتخب کابینہ سمیت کثیر تعداد میں دکانداروں نے شرکت کی۔ پاراچنار کے معروف تجارتی مرکز پنجابی بازار میں منعقدہ تقریب حلف برادری سے ایڈیشنل اے سی عامر خان، پروفیسر جمیل کاظمی، تحریک حسینی کے رہنماء حاجی عابد حسین، سماجی رہنما علی جواد طوری نے خطاب کرتے ہوئے انجمن تحفظ حقوق دکانداران کی نئی کابینہ کو مبارکباد دی اور انہیں ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ تحریک اصلاحات پاکستان ضلع کرم کے صدر پروفیسر جمیل کاظمی نے کہا کہ ضلع کرم مزید خونریزی کا متحمل نہیں ہوسکتا، بدامنی کے باعث ہم دنیا سے بہت پیچھے رہ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقتصاد امن سے وابستہ ہے اور ہمیں امن اور ایک بہترین اقتصاد چاہئے، ماضی میں ہم نے بہت فریب کھائے ہیں، اسلئے ہمیں مزید فریب خوردہ نہ بنایا جائے ہمیں امن عزیز ہے انشاء اللہ ہم ضلع کرم کے امن کو مزید خراب نہیں ہونے دینگے۔
خبر کا کوڈ : 971897
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش