QR CodeQR Code

کراچی، اصغریہ تحریک و اے ایس او کے تحت انسان شناسی سیمینار

4 Jan 2022 15:32

سیمینار سے چیئرمین اصغریہ تحریک سید حسین موسوی نے خطاب کیا۔ سیمینار میں اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر شہزاد رضا بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان و اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزشن کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام امام خمینیؒ اسلامک انسٹیٹیوٹ، گلستان جوہر کراچی میں انسان شناسی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار سے چیئرمین اصغریہ تحریک سید حسین موسوی نے خطاب کیا۔ سیمینار میں اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر شہزاد رضا بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 971971

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/971971/1/کراچی-اصغریہ-تحریک-اے-ایس-او-کے-تحت-انسان-شناسی-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org