QR CodeQR Code

پاراچنار، تکریم شہداء کانفرنس

5 Jan 2022 23:57

شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ابوالفضل یونٹ پاراچنار امامیہ کالونی امام بارگاہ میں تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ابوالفضل یونٹ پاراچنار امامیہ کالونی امام بارگاہ میں تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ اخلاق حسین شریعتی، سینئر احباب، سابقہ مرکزی آئی ایس او عابد حسین، یونٹس کے اراکین اور عوام نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے انہیں بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔ 


خبر کا کوڈ: 972226

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/972226/1/پاراچنار-تکریم-شہداء-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org