QR CodeQR Code

آئی ایس او پشاور ڈویژن کا اجلاس عمومی

10 Jan 2022 15:40

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کا دو روزہ اجلاس عمومی جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور میں منعقد ہوا، اجلاس میں ڈویژنل کابینہ اور یونٹس اراکین نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کا دو روزہ اجلاس عمومی جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور میں منعقد ہوا، اجلاس کے پہلے روز ڈویژنل صدر شوکت شیرازی نے ابتدائی کلمات ادا کئے، اجلاس میں ڈویژنل کابینہ اور یونٹس اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوسرے روز مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید معمر نقوی، سابقہ ڈویژنل صدر ثاقب بنگش، سابقہ ڈویژنل صدر و رکن ذیلی نظارت ضمیر جعفری اور سابقہ ڈویژنل صدر و رکن ذیلی نظارت ثقلین مہدوی شریک ہوئے۔ سال احیائے فکر مہدویت 22-2021 کے پہلی اجلاس عمومی کے آخری دن کی آخری نشست کا باقاعدہ اختتام دعائے وحدت سے کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 972862

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/972862/1/ا-ئی-ایس-او-پشاور-ڈویژن-کا-اجلاس-عمومی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org