0
Tuesday 11 Jan 2022 00:05

لیہ، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی

  • مجلس وحدت مسلمین ضلع لیہ کے زیراہتمام شہید قاسم سلیمانی اور اُن کے رفقاء کی دوسری برسی کی مناسبت سے مجلس عزا

    مجلس وحدت مسلمین ضلع لیہ کے زیراہتمام شہید قاسم سلیمانی اور اُن کے رفقاء کی دوسری برسی کی مناسبت سے مجلس عزا

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع لیہ کے زیراہتمام شہید قاسم سلیمانی اور ان کے رفقاء کی دوسری برسی کے سلسلے میں مجلس تکریم شہداء کا اہتمام کیا گیا، مجلس تکریم شہداء سے ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا ساجد رضا اسدی، مولانا طاہر زید اور دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر صوبائی سیکرٹری سیاسیات انجینئر سخاوت علی، صوبائی رہنماء صفدر حسین خان، سید اجمل حسین شاہ، سابق ضلعی سیکرٹری جنرل جمیل حسین خان، ساجد رضا گشکوری سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔

تکریم شہداء کے حوالے سے منعقدہ مجلس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ اقتدار حسین نقوی نے شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے رفقاء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی محسن انسانیت ہیں، جن کے عملی اقدامات نے نہ صرف مسلمانوں کو محفوظ اور مضبوط بنایا بلکہ دیگر مذاہب کے لوگ بھی قاسم سلیمانی کو اپنا ہیرو سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قاسم سلیمانی شہادت کے بعد بھی زندہ ہیں، آج پوری دنیا میں ان کی یاد منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 972938
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش