0
Wednesday 12 Jan 2022 00:48

علی پور، شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی

  • مجلس وحدت مسلمین ضلع علی پور کے زیراہتمام شہید قاسم سلیمانی اور اُن کے رفقاء کی دوسری برسی کی مجلس

    مجلس وحدت مسلمین ضلع علی پور کے زیراہتمام شہید قاسم سلیمانی اور اُن کے رفقاء کی دوسری برسی کی مجلس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع علی پور کے زیراہتمام شہداء مدافعان حرم بالخصوص شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے رفقاء کی دوسری برسی کی مناسبت سے علی پور میں مجلس تکریم شہداء کا انعقاد کیا گیا، مجلس سے ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، مولانا غلام قنبر اور ضلعی سیکرٹری جنرل سید رضوان حیدر کاظمی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر سید فضل عباس نقوی، سید شاکر حسین کاظمی، سید زعیم زیدی اور دیگر بھی موجود تھے۔ شہداء کی یاد میں گلشن شہداء کو خصوصی طور پر آراستہ کیا گیا۔

مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ اقتدار حسین نقوی نے کہا کہ شہداء ہمارے ایمانی جذبوں کو حرارت بخشتے ہیں، یہ شہداء ہی ہیں، جن کی بدولت انقلاب و اسلام سربلند ہے، ہمارا سلام ہو مدافعین حرم پر، جنہوں نے اپنے جانیں تو نچھاور کر دیں، مگر حرمہائے مقدسہ کو شیطانوں سے آزاد کرا دیا، انہوں نے کہا کہ جب قومیں سو جاتی ہیں تو انہیں بیدار کرنے کے لیے بڑی قربانی کی ضرورت ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 973106
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش