0
Wednesday 12 Jan 2022 01:37

ایس یو سی پاکستان کے مرکزی وفد کا دورہ جھنگ

  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کا مرکزی وفد علامہ شبیر میثمی کی قیادت میں جھنگ پہنچ گیا، پُرتپاک استقبال

    شیعہ علماء کونسل پاکستان کا مرکزی وفد علامہ شبیر میثمی کی قیادت میں جھنگ پہنچ گیا، پُرتپاک استقبال

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کا مرکزی وفد، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں جھنگ پہنچ گیا، وفد میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، آرگنائزر وسطی پنجاب علامہ حسین عسکری نقوی شامل تھے۔ جھنگ پہنچنے پر مرکزی وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی وفد نے مدرسہ امام سجاد علیہ السلام میں علمائے کرام، طلاب اور عمائدین شہر سے ملاقات کی۔

اس موقع پر ضلع بھر سے علمائے کرام کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے ایس یو سی کے مرکزی وفد کا جھنگ میں پرتپاک استقبال کیا۔ واضح رہے کہ شیعہ علما کونسل کا مرکزی وفد جنوبی پنجاب کے بعد وسطی پنجاب کے دورے پر ہے، جو فیصل آباد اور چنیوٹ کے بعد جھنگ پہنچا ہے، ایس یو سی کے مرکزی قائدین جہاں عوامی رابطہ مہم کر رہے ہیں، وہیں تنظیم سازی پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 973114
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش