QR CodeQR Code

جنرل قاآنی نجف میں

17 Jan 2022 18:19

ایرانی سپاہ قدس کے کمانڈر اور شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جانشین آج عراقی شہر نجف اشرف پہنچے جہاں انہوں نے عظیم علمائے دین کی قبور کیساتھ ساتھ حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید حاج ابومہدی المہندس کے مزار پر بھی حاضری دی اور فاتحہ پڑھا


اسلام ٹائمز۔ ایرانی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسمعیل قاآنی آج عراق کے اپنے دورے پر نجف اشرف پہنچے جہاں انہوں نے عظیم علمائے اسلام سمیت اسلامی مزاحمتی محاذ کے شہید سپہ سالار حاج ابومہدی المہندس کے مزار پر بھی حاضری دی اور فاتحہ پڑھا۔ اس موقع پر جنرل قاآنی نے مرجع عالیقدر شہید محمد صدر کے مزار پر بھی حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔


خبر کا کوڈ: 974093

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/974093/1/جنرل-قاآنی-نجف-میں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org