0
Monday 17 Jan 2022 18:19

جنرل قاآنی نجف میں

اسلام ٹائمز۔ ایرانی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسمعیل قاآنی آج عراق کے اپنے دورے پر نجف اشرف پہنچے جہاں انہوں نے عظیم علمائے اسلام سمیت اسلامی مزاحمتی محاذ کے شہید سپہ سالار حاج ابومہدی المہندس کے مزار پر بھی حاضری دی اور فاتحہ پڑھا۔ اس موقع پر جنرل قاآنی نے مرجع عالیقدر شہید محمد صدر کے مزار پر بھی حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
خبر کا کوڈ : 974093
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش