0
Wednesday 19 Jan 2022 22:31

مقبوضہ کشمیر، چار روزہ پوئٹری فیسٹیول

  • جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لنگویجز کے زیراہتمام چار روزہ پوئٹری فیسٹیول کا انعقاد

    جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لنگویجز کے زیراہتمام چار روزہ پوئٹری فیسٹیول کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لنگویجز نے مقبوضہ کشمیر کے صوبہ جموں میں چار روزہ شاعری میلہ کا اہتمام کیا۔ ڈوگری، ہندی، پنجابی اور اردو زبانوں کے نغموں سے مزین اس شاعری میلے کا آج آخری دن تھا، جو اردو شاعری کے لئے وقف تھا۔ مشاعرے میں کشمیر بھر کے سو سے زائد شعراء کرام اور ادیبوں نے شرکت کی۔ ڈاکٹر جاوید راہی نے اپنے استقبالیہ خطاب میں کہا کہ اس تقریب کا بنیادی مقصد نئی نسل کو متعلقہ زبانوں کے ممتاز شعراء کے سامنے اپنی نظمیں سنانے کا پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے اور ساتھ ہی ساتھ کشمیری تمدن، ادب و فن کو شاعری کے ذریعے اجاگر کرنا ہے۔

اس دوران طارق رضا، نسیم اختر، فوزیہ مغل، غلام سرور چوہان، گیتیکا کوہلی، سائل عمران، ڈاکٹر شہباز چوہدری، عارف ملک، شام طالب، عادل فرحت، ایم امین، سبونیہ، امین بنہالی، موہن سنگھ الفت، پرویز ملک، راج کمار چندن، ڈاکٹر شہناز قادری، خورشید بسمل، احمد شناس اور پریت پال سنگھ بیتاب نے اپنے کلام سے سامعین کو مستفید کیا۔ شعراء نے شاندار انداز میں اشعار پڑھے اور داد حاصل کی۔ پروفیسر عرفان عارف نے مشاعرہ کی نظامت کی۔ مشاعرہ کی صدارت مشہور شاعر پریت پال سنگھ "بیتاب" نے کی۔ آخر میں ڈاکٹر شاہنواز چودھری اور جاوید راہی کا اس شاندار پروگرام کو اتنی خوبصورتی سے مرتب کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا۔ خورشید بسمل نے کہا کہ کشمیر کے دیگر اضلاع میں بھی اس طرح کے مزید مشاعرے و تقریبات منعقد کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 974415
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش