0
Friday 21 Jan 2022 21:22

جماعت اسلامی کراچی کا دھرنا، ایس یو سی کی شرکت

  • سندھ کے نئے بلدیاتی نظام کیخلاف جماعت اسلامی کراچی کا احتجاجی دھرنا، علامہ اسد اقبال زیدی کی سربراہی میں ایس یو سی وفد کی شرکت

    سندھ کے نئے بلدیاتی نظام کیخلاف جماعت اسلامی کراچی کا احتجاجی دھرنا، علامہ اسد اقبال زیدی کی سربراہی میں ایس یو سی وفد کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ اسمبلی میں پاس کیے گئے متنازع بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف اور کراچی کے بلدیاتی نظام و شہری حقوق کے حوالے سے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے وفد نے صوبائی صدر علامہ اسد اقبال زیدی کی سربراہی میں جماعت اسلامی کی جانب سے جاری "حق دو کراچی کو" کے عنوان سے جاری احتجاجی دھرنے میں شرکت کی۔ وفد میں صوبائی جنرل سیکریٹری علامہ سید رضی حیدر زیدی، کراچی ڈویژن کے صدر علامہ کامران حیدر عابدی اور علی نقوی سمیت دیگر رہنما بھی شامل تھے۔ شرکاء دھرنا سے خطاب میں شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں نے شہری حقوق کے تحفظ کیلئے مشترکہ جدوجہد پر زور دیا اور جماعت اسلامی کی جانب سے جاری دھرنے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شیعہ علماء کونسل کے وفد کا خیر مقدم کیا اور شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 974883
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش