0
Saturday 22 Jan 2022 10:38

کوئٹہ، بیوٹمز کے طلباء کیلئے اعزازی تقریب

  • بیوٹمز یونیورسٹی کے حالیہ گریجویٹس اور گولڈ میڈلسٹس کیلئے اعزازی تقریب کا انعقاد

    بیوٹمز یونیورسٹی کے حالیہ گریجویٹس اور گولڈ میڈلسٹس کیلئے اعزازی تقریب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مدرسہ علمیہ علی ابن ابی طالب (ع) کے مدیر علامہ محمد کاظم بہجتی اور انتظامیہ کی جانب سے کوئٹہ میں بیوٹمز یونیورسٹی سے حال ہی میں اپنی ڈگریاں اور گولڈ میڈل حاصل کرنے والے طلباء کیلئے ایک اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اعزازی تقریب میں عوام الناس اور علماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں کوئٹہ کے شیعہ ہزارہ قوم کے تمام نئے گریجویٹس کی حوصلہ افزائی کی گئی اور کثیر تعداد میں گولڈ میڈلز جیتنے والے طلباء کو داد دی گئی۔ مقررین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلباء کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں تعلیم کے فوائد بیان کئے۔ عالم دین علامہ محمد کاظم بہجتی نے اپنی تقریر کے دوران آئمہ اطہار علیہ السلام کی جانب سے تعلیم کی اہمیت کے حوالے سے روایات بھی بیان کئے اور لوگوں کو تعلیم پر توجہ دینے کی تلقین کی۔ اسکے ساتھ ہی طلباء نے بھی خطاب کیا اور اپنی جدوجہد کی داستان سنائی۔ تقریب کے آخر میں بعض گولڈ میڈلسٹ طلباء میں شیلڈز تقسیم کی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 974958
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش