QR CodeQR Code

جامعہ کراچی میں جشن ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س)

26 Jan 2022 18:18

آئی ایس او کی جانب سے منعقدہ پروگرام میں طلباء کے ساتھ ساتھ سینئر برداران کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر مولانا علی محمد نے شرکاء سے خطاب کیا۔ دوسری جانب جشن ولادت کی مناسبت سے جامعہ کراچی کے مین گیٹس اور مختلف شعبہ جات میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے ولادت باسعادت بی بی فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا اور کیک کاٹا گیا۔ پروگرام میں طلباء کے ساتھ ساتھ سینئر برداران کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر مولانا علی محمد نے شرکاء سے خطاب کیا۔ دوسری جانب جشن ولادت کی مناسبت سے جامعہ کراچی کے مین گیٹس اور مختلف شعبہ جات میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 975701

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/975701/1/جامعہ-کراچی-میں-جشن-ولادت-حضرت-فاطمہ-زہرا-س

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org