0
Wednesday 26 Jan 2022 18:18

جامعہ کراچی میں جشن ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س)

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے ولادت باسعادت بی بی فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا اور کیک کاٹا گیا۔ پروگرام میں طلباء کے ساتھ ساتھ سینئر برداران کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر مولانا علی محمد نے شرکاء سے خطاب کیا۔ دوسری جانب جشن ولادت کی مناسبت سے جامعہ کراچی کے مین گیٹس اور مختلف شعبہ جات میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 975701
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش