QR CodeQR Code

آئی ایس او کراچی کے تحت یوم تاسیس کی تقریب

23 May 2022 00:46

پروگرام سے خصوصی خطاب بزرگ عالم دین مولانا غلام عباس رئیسی نے کیا جبکہ دیگر مقررین میں ڈاکٹر محمد علی، پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی، سید میثم عابدی، اکبر علی، نوازش رضا، فرخ سجاد، پروفیسر سہیل قاسم اور کاظم مہدی، شامل تھے۔


اسلام ٹائمز۔ 22 مئی یوم تاسیس کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے قیام کی گولڈن جوبلی کے موقع پر آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے تقریب سعید کا انعقاد مقامی بینکوئٹ میں کیا گیا۔ پروگرام میں آئی ایس او سے تعلق رکھنے والے طلباء امامیہ، سابقین امامیہ، علماء اکرم و ملی شخصیات نے شرکت کی جبکہ پروگرام سے خصوصی خطاب بزرگ عالم دین مولانا غلام عباس رئیسی نے کیا۔ دیگر مقررین میں سابق ڈویژنل صدر ڈاکٹر محمد علی، پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی، سید میثم عابدی، اکبر علی، نوازش رضا، فرخ سجاد، پروفیسر سہیل قاسم اور کاظم مہدی، شامل تھے۔


خبر کا کوڈ: 995576

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/995576/1/آئی-ایس-او-کراچی-کے-تحت-یوم-تاسیس-کی-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org