0
Wednesday 25 May 2022 00:26

پاراچنار، او پی ایف کی افتتاحی تقریب

  • پاراچنار میں او پی ایف سکول کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

    پاراچنار میں او پی ایف سکول کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں او پی ایف سکول کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر برائے اوور سیز پاکستانی ساجد حسین طوری، مئیر اپر کرم مولانا مزمل حسین، انجمن حسینیہ کے سیکرٹری عنایت حسین، تحریک حسینی کے رہنما مولانا سید تجمل حسین، حاجی عابد حسین سمیت بڑی تعداد میں عمائدین شریک تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ساجد طوری نے کہا کہ موجودہ حکومت سمندر پار پاکستانیوں اور اہل خانہ کو ہر شعبہ زندگی میں سہولیات کی فراہمی اور ان کی شکایات کے ازالے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ اس سے قبل وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے پاراچنار میں او پی ایف سکول کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ : 995912
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش