QR CodeQR Code

اسرائیل القاعدہ کی ایئرفورس ہے، بشارالاسد

نہ ڈرو، اپنا ہے

26 Jan 2015 17:29

اسلام ٹائمز: شام کے صدر بشار الاسد نے ایک غیر ملکی اخبار فارن افیئر کیساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیل کی غاصب صیہونی حکومت دہشتگردوں کی پشتی بان ہے۔ شامی صدر کا کہنا تھا کہ جب بھی شامی فوج دہشتگردوں کیخلاف پیشروی کرتی ہے تو اسرائیلی جنگی جہاز شامی فوج کو کمزور کرنے کیلئے اس پر حملے شروع کر دیتے ہیں۔



خبر کا کوڈ: 435176

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/karikator/435176/نہ-ڈرو-اپنا-ہے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org