QR CodeQR Code

ڈونلڈ ٹرامپ تِلملا اٹھے!

17 Oct 2017 11:52

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کو لیکر امریکی صدر کی تلملاہٹ کی بنیادی وجہ خطے میں امریکہ کے وہ ناکام منصوبے ہیں، جنہیں وہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ذریعے عملی جامہ پہنانا چاہتا تھا۔ گذشتہ برسوں میں اس راہ میں امریکہ کے سامنے سب سے بڑی رکاوٹ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہی رہی ہے۔



خبر کا کوڈ: 677374

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/karikator/677374/ڈونلڈ-ٹرامپ-ت-لملا-اٹھے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org