QR CodeQR Code

یاد رکھو! بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے

9 Dec 2017 12:30

برازیل کے کارٹونسٹ کارلوس لاتوف اپنے کارٹونوں میں ’’فلسطینی ماں‘‘ نامی ایک کیریکٹر استعمال کرتے ہیں۔ اس بار انہوں نے اس کیریکٹر کو امریکی صدر ٹرمپ کی جوتے کیساتھ دھلائی کرنے کیلئے استعمال کیا ہے، جو اسے یاد دلا رہی ہیں کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے۔ جو بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینی عوام کے غیض و غضب کی عکاسی کرتا ہے!



خبر کا کوڈ: 688984

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/karikator/688984/یاد-رکھو-بیت-المقدس-فلسطین-کا-دارالحکومت-ہے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org