0
Sunday 26 Jun 2022 09:49

قصور، دہشتگردی میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار

قصور، دہشتگردی میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار
اسلام ٹائمز۔ قصور پولیس نے دہشت گردی اور قتل کے مقدمات میں ملوث خطرناک مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ قصور اور لاہور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خطرناک اشتہاری نصراللہ عرف سولا کو گرفتار کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق نصراللہ نے 2020ء میں بار ممبر اقبال گجر کو دو ساتھیوں سمیت قتل کیا تھا، نصراللہ ضلع قصور سمیت لاہور اور شرقپور کے علاقوں میں سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پر ایک درجن سنگین مقدمات تھے، تھانہ بی ڈویژن پولیس نے نصراللہ کو حراست میں لیکر مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1001188
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش