QR CodeQR Code

پاکستان میں کورونا سے مزید 2 افراد جانبحق

26 Jun 2022 09:54

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 14 ہزار437  ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 406 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 2.81  فیصد رہی۔


اسلام ٹائمز۔ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 14 ہزار437  ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 406 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 2.81  فیصد رہی۔ این آئی ایچ کے مطابق  گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا سے 2 ہلاکتیں ہوئیں جب کہ 94 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔


خبر کا کوڈ: 1001189

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1001189/پاکستان-میں-کورونا-سے-مزید-2-افراد-جانبحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org