QR CodeQR Code

سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان آج لاہور آئیں گے

26 Jun 2022 11:06

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور کے چاروں حلقوں میں ہونیوالی ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کا جائزہ لینے سمیت ورکرز کنونشنز سے بھی خطاب اور امیدواوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس موقع پر تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کی جانب سے عمران خان کو تنظیمی معاملات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور کے چار حلقوں میں ضمنی انتخابات، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی انتخابی محاذ پر متحرک ہو گئے۔ عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور کے چاروں حلقوں میں ہونیوالی ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کا جائزہ لینے سمیت ورکرز کنونشنز سے بھی خطاب اور امیدواوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس موقع پر تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کی جانب سے عمران خان کو تنظیمی معاملات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 1001199

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1001199/سابق-وزیراعظم-پاکستان-عمران-خان-ا-ج-لاہور-ا-ئیں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org