0
Sunday 26 Jun 2022 11:06

سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان آج لاہور آئیں گے

سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان آج لاہور آئیں گے
اسلام ٹائمز۔ لاہور کے چار حلقوں میں ضمنی انتخابات، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی انتخابی محاذ پر متحرک ہو گئے۔ عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور کے چاروں حلقوں میں ہونیوالی ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کا جائزہ لینے سمیت ورکرز کنونشنز سے بھی خطاب اور امیدواوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس موقع پر تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کی جانب سے عمران خان کو تنظیمی معاملات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 1001199
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش