QR CodeQR Code

اسلام آباد، آئی ایس او پاکستان کی سالانہ تعلیمی، فکری و تربیتی ورکشاپ جاری

26 Jun 2022 16:30

ورکشاپ میں شریک امامیہ طلبہ سے مولانا اسد نقوی، مولانا شیخ کاظم، مولانا صفدر علی، سید ابن حسن اور سابق امامیہ چیف اسکاؤٹ آغا صفدر بخاری نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ تربیت کے زیرِ اہتمام نوجوان امید پاکستان تعلیمی، فکری اور تربیتی ورکشاپ جامعہ الصادق اسلام آباد میں جاری ہے۔ ورکشاپ میں شریک امامیہ طلبہ سے مولانا اسد نقوی، مولانا شیخ کاظم، مولانا صفدر علی، سید ابن حسن اور سابق امامیہ چیف اسکاؤٹ آغا صفدر بخاری نے خطاب کیا۔ جبکہ بعد از نماز فجر قاری ابرار حسین نے تجویدِ قرآن پر درس دیا اور رکن مجلس نظارت اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما علامہ احمد اقبال رضوی نے شرائط ظہور امام زمانہؑ پر خطاب کیا۔ 


خبر کا کوڈ: 1001224

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1001224/اسلام-ا-باد-ا-ئی-ایس-او-پاکستان-کی-سالانہ-تعلیمی-فکری-تربیتی-ورکشاپ-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org