0
Monday 27 Jun 2022 23:32

پاراچنار کا ایک اور سپوت وطن عزیز پر قربان

پاراچنار کا ایک اور سپوت وطن عزیز پر قربان
اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم پاراچنار سے تعلق رکھنے والے قوم کے ایک اور سپوت نے مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز شمالی وزیرستان میں ملک دشمن دہشتگردوں کیساتھ جھڑپ میں پاراچنار سے تعلق رکھنے والا جوان صوبیدار منیر حسین اور حوالدار بابو خان شہید ہوگئے، واضح رہے کہ صوبیدار منیر حسین اپنے گھر کا واحد سہارا تھا۔ اس جھڑپ کے دوران سات ملک دشمن دہشتگرد بھی واصل جہنم ہوئے۔
 
خبر کا کوڈ : 1001480
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش