QR CodeQR Code

پاکستان میں تیل کی کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان

28 Jun 2022 07:12

آئل کمپنیوں کے مطابق 16 جون کے بعد ڈیزل، پیٹرول کی یومیہ کھپت میں کمی آئی ہے جس کے بعد یومیہ کھپت 25 ہزار ٹن سے گھٹ کر 18 سے 19 ہزار ٹن رہ گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد کھپت میں بڑی کمی آ گئی ہے جس سے امپورٹ بل کم ہونے کا امکان ہے۔ آئل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تیل کی کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان دیکھا گیا ہے۔ آئل کمپنیوں کے مطابق 16 جون کے بعد ڈیزل، پیٹرول کی یومیہ کھپت میں کمی آئی ہے جس کے بعد یومیہ کھپت 25 ہزار ٹن سے گھٹ کر 18 سے 19 ہزار ٹن رہ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اگر یہی رحجان برقرار رہا تو آئل امپورٹ کم ہو جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 1001518

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1001518/پاکستان-میں-تیل-کی-کھپت-20-فیصد-تک-کمی-کا-رحجان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org