QR CodeQR Code

قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس منگل کو طلب

4 Jul 2022 01:22

اجلاس میں ملک کی مجموعی قومی سلامتی کی صورت حال سمیت اہم امور زیر غور آئیں گے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس منگل کو تین بجے طلب کیا گیا ہے. اجلاس میں سیکیورٹی حکام بریفنگ دیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس 5 جولائی (منگل) کو طلب  کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا چھٹا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت قومی اسمبلی چیمبر میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی قومی سلامتی کی صورت حال سمیت اہم امور زیر غور آئیں گے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس منگل کو تین بجے طلب کیا گیا ہے. اجلاس میں سیکیورٹی حکام بریفنگ دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 1002567

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1002567/قومی-سلامتی-کمیٹی-کا-ان-کیمرہ-اجلاس-منگل-کو-طلب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org