0
Monday 4 Jul 2022 07:51

ڈنمارک، کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

ڈنمارک، کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے 22 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعے سے متعلق پولیس چیف نے دہشت گردی کی کارروائی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد ایئرپورٹ اور دیگر علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1002594
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش