0
Monday 4 Jul 2022 23:47

وزیراعظم شہباز شریف 6 جولائی کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف 6 جولائی کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف 6 جولائی کو ایک روزہ سرکاری دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس دورے کے دوران فراہمی آب کے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران شہر قائد کے لئے فراہمی آب کے منصوبے کے فور کا دورہ بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس دوران وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزرا بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 1002725
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش