0
Monday 1 Aug 2022 21:36

عزاداری امام حسینؑ میں بہنے والے آنسو عظیم عبادت ہیں، آغا مبشر حیدر زیدی

عزاداری امام حسینؑ میں بہنے والے آنسو عظیم عبادت ہیں، آغا مبشر حیدر زیدی
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع شرقی کراچی کے تحت امام خمینیؒ لائبریری روڈ سولجر بازار پر عشرہ اول کی مجلس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ مجلس عزا سے خطاب کے دوران معروف ریسرچ اسکالر آغا سید مبشر حیدر زیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کا احترام عرب کی جہالیت کے دور میں بھی کیا جاتا تھا، عزاداری امام حسینؑ میں بہنے والے آنسو عظیم عبادت ہیں، امام حسینؑ پر گریہ انسان کو غموں سے آزاد کرتا ہے، انسان اس دنیا میں کامیاب ہونا چاہتا ہے، امام حسینؑ نے خدا کی راہ میں اپنے مال اور نفس سے ہجرت کی۔
خبر کا کوڈ : 1007131
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش