QR CodeQR Code

عزاداری امام حسینؑ میں بہنے والے آنسو عظیم عبادت ہیں، آغا مبشر حیدر زیدی

1 Aug 2022 21:36

مجلس عزا سے خطاب کے دوران معروف ریسرچ اسکالر نے کہا کہ امام حسینؑ پر گریہ انسان کو غموں سے آزاد کرتا ہے، انسان اس دنیا میں کامیاب ہونا چاہتا ہے، امام حسینؑ نے خدا کی راہ میں اپنے مال اور نفس سے ہجرت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع شرقی کراچی کے تحت امام خمینیؒ لائبریری روڈ سولجر بازار پر عشرہ اول کی مجلس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ مجلس عزا سے خطاب کے دوران معروف ریسرچ اسکالر آغا سید مبشر حیدر زیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کا احترام عرب کی جہالیت کے دور میں بھی کیا جاتا تھا، عزاداری امام حسینؑ میں بہنے والے آنسو عظیم عبادت ہیں، امام حسینؑ پر گریہ انسان کو غموں سے آزاد کرتا ہے، انسان اس دنیا میں کامیاب ہونا چاہتا ہے، امام حسینؑ نے خدا کی راہ میں اپنے مال اور نفس سے ہجرت کی۔


خبر کا کوڈ: 1007131

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1007131/عزاداری-امام-حسین-میں-بہنے-والے-آنسو-عظیم-عبادت-ہیں-آغا-مبشر-حیدر-زیدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org