0
Thursday 4 Aug 2022 19:54

لاہور پولیس نے عاشورا کے جلوس کی فضائی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر مانگ لیا

لاہور پولیس نے عاشورا کے جلوس کی فضائی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر مانگ لیا
اسلام ٹائمز۔ لاہور پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے نو اور دس محرم کے جلوسوں کی سکیورٹی اور فضائی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے وفاقی حکومت کو مراسلہ بھجوایا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ لاہور میں نو اور دس محرم الحرام کو مرکزی جلوس برآمد ہوتے ہیں، جن کی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر فراہم کیا جائے۔ 
خبر کا کوڈ : 1007617
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش