QR CodeQR Code

امام حسینؑ نے اپنا سب کچھ لٹاکر دین محمدی کو بچا لیا، علامہ حسن ظفر نقوی

5 Aug 2022 23:17

عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب میں معورف عالم دین نے کہا کہ جب اسلام پر آمریت اور ملوکیت نے قبضہ جمانے کی کوشش کی تو نواسہ رسولؐ اپنی مختصر سی جماعت کے ساتھ میدان میں نکل آئے اور ایسا معرکہ انجام دیا کہ کربلا آمریت جبر اور بربریت کے خلاف جدوجہد کا استعارا بن گئے۔


اسلام ٹائمز۔ امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں عشرہ محرم الحرام کی چھٹی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے معورف عالم دین و خطیب ملت جعفریہ علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ جب اسلام پر آمریت اور ملوکیت نے قبضہ جمانے کی کوشش کی تو نواسہ رسولؐ اپنی مختصر سی جماعت کے ساتھ میدان میں نکل آئے اور ایسا معرکہ انجام دیا کہ کربلا آمریت جبر اور بربریت کے خلاف جدوجہد کا استعارا بن گئے، امام حسینؑ نے اپنا سب کچھ لٹا کر دین محمدی کو بچا لیا، آج امت مسلمہ پھر مشکلات میں گرفتار ہے اور آج پھر اسی جزبہ حسینی کی ضرورت ہے۔


خبر کا کوڈ: 1007799

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1007799/امام-حسین-نے-اپنا-سب-کچھ-لٹاکر-دین-محمدی-کو-بچا-لیا-علامہ-حسن-ظفر-نقوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org