QR CodeQR Code

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا دورہ ملتان، عبدالحکیم میں مجلس عزا سے خطاب

6 Aug 2022 14:32

آئی ایس او کے مرکزی صدر زاہد مہدی نے عبدالحکیم میں سالانہ مجلس عزا میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ خطاب کے بعد مرکزی صدر یونٹ ممبران اور سینیئرز کے ملاقات بھی کی جس میں محرم الحرام اور دیگر اہم موضوعات گفتگو کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر زاہد مہدی نے ملتان ڈویژن کے مختلف یونٹس کا دورہ کیا، اسکائوٹس سے ملاقاتیں کیں اور آئی ایس او کی جانب سے محرم الحرام میں کی جانے والے سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ آئی ایس او کے مرکزی صدر زاہد مہدی نے عبدالحکیم میں سالانہ مجلس عزا میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ خطاب کے بعد مرکزی صدر یونٹ ممبران اور سینیئرز کے ملاقات بھی کی جس میں محرم الحرام اور دیگر اہم موضوعات گفتگو کی۔ اس موقع پر آئی ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر تنصیر حیدر اور مرکزی جنرل سیکرٹری شہریار حیدر بھی ان کے ہمراہ تھے۔


خبر کا کوڈ: 1007898

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1007898/آئی-ایس-او-پاکستان-کے-مرکزی-صدر-کا-دورہ-ملتان-عبدالحکیم-میں-مجلس-عزا-سے-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org