QR CodeQR Code

پاراچنار، تحریک حسینی کیجانب سے سیکورٹی پر مامور نوجوانوں میں فروٹس تقسیم

9 Aug 2022 01:36

صدر مولانا سید تجمل حسین، حاجی عابد حسین اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے محرم الحرام کے دوران مختلف مقامات پر سیکورٹی کے فرائض انجام دینے والے علمدار فیڈریشن اور پاسداران رضاکاروں میں فروٹس تقسیم کئے گئے۔ اور ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک حسینی پاراچنار کے صدر مولانا سید تجمل حسین، حاجی عابد حسین اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے محرم الحرام کے دوران مختلف مقامات پر سیکورٹی کے فرائض انجام دینے والے علمدار فیڈریشن اور پاسداران رضاکاروں میں فروٹس تقسیم کئے گئے۔ اور ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ یاد رہے کہ علمدار فیڈریشن اور پاسداران جو کہ ضلع کرم کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانان پر مشتمل دو رضا کار تنظیمیں ہیں، یہ جوان محرم الحرام اور چہلم شہدائے کربلا کے دوران شہر میں سیکورٹی اداروں کیساتھ شبانہ روز فرائض انجام دیتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1008250

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1008250/پاراچنار-تحریک-حسینی-کیجانب-سے-سیکورٹی-پر-مامور-نوجوانوں-میں-فروٹس-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org