0
Tuesday 9 Aug 2022 01:45

نو محرم الحرام، پاراچنار پریس کلب میں مجلس عزا

نو محرم الحرام، پاراچنار پریس کلب میں مجلس عزا
اسلام ٹائمز۔ نو محرم الحرام، شب عاشورہ کے موقع پر پاراچنار پریس کلب میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں پریس کلب ممبران کے علاؤہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد خصوصاً اسسٹنٹ کمشنر پاراچنار امیر نواز نے شرکت کی۔ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے تحریک حسینی پارچنار کے صدر مولانا سید تجمل حسین نے فلسفہ شہادت و قیام امام حسین علیہ السلام پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور مصائب شہدائے کربلا بیان کئے۔ اس موقع پر مولانا عابد حسین بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1008254
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش