0
Tuesday 9 Aug 2022 12:43

کراچی میں آج شام یا رات کے اوقات میں بارش کی پیشگوئی

کراچی میں آج شام یا رات کے اوقات میں بارش کی پیشگوئی
اسلام ٹائمز۔ مون سون بارشوں کے اسپیل کے تحت کراچی میں آج شام یا رات کے اوقات میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب ہے، جبکہ مطلع ابر آلود ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ دو روز کے دوران سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 49 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، حالیہ مون سون بارشوں کا اسپیل 14 اگست تک برقرار رہ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1008291
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش