QR CodeQR Code

ایم کیو ایم پاکستان کی شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی مذمت

9 Aug 2022 23:54

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق خودکش حملے میں 4 فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس ہے، دہشتگردی کے خلاف فوج سیسہ پلائی دیوار ہے، حملے میں ملوث دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کرکے سزائیں دی جائیں۔


اسلام تائمز۔ کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق خودکش حملے میں 4 فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس ہے۔ ترجمان نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف فوج سیسہ پلائی دیوار ہے، حملے میں ملوث دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کرکے سزائیں دی جائیں۔


خبر کا کوڈ: 1008376

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1008376/ایم-کیو-پاکستان-کی-شمالی-وزیرستان-میں-خودکش-حملے-مذمت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org