0
Thursday 11 Aug 2022 14:29

ڈاکٹر زین علی بھٹی وزیراعلیٰ پنجاب کے پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر

ڈاکٹر زین علی بھٹی وزیراعلیٰ پنجاب کے پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر
اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹر زین علی بھٹی کو وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر زین علی بھٹی کا تعلق پاکستان مسلم لیگ قاف گوجرانوالہ سے ہے۔ اس سے قبل مسلم لیگ قاف کے رہنماء ڈاکٹر زین علی بھٹی سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1008644
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش