QR CodeQR Code

ڈاکٹر زین علی بھٹی وزیراعلیٰ پنجاب کے پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر

11 Aug 2022 14:29

اس سے قبل مسلم لیگ قاف کے رہنماء ڈاکٹر زین علی بھٹی سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹر زین علی بھٹی کو وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر زین علی بھٹی کا تعلق پاکستان مسلم لیگ قاف گوجرانوالہ سے ہے۔ اس سے قبل مسلم لیگ قاف کے رہنماء ڈاکٹر زین علی بھٹی سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1008644

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1008644/ڈاکٹر-زین-علی-بھٹی-وزیراعلی-پنجاب-کے-پولیٹیکل-اسسٹنٹ-مقرر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org