QR CodeQR Code

کابل، مدرسے میں خودکش دھماکا، مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق

11 Aug 2022 19:03

افغان حکام کے مطابق دھماکے میں ہونے والی اموات کی حتمی تعداد ابھی معلوم نہیں ہوسکیں۔


اسلام ٹائمز۔ افغان دارالحکومت کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔ افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خودکش دھماکےمیں افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوچکے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق دھماکے میں ہونے والی اموات کی حتمی تعداد ابھی معلوم نہیں ہوسکیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق کسی گروپ نے ابھی دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔


خبر کا کوڈ: 1008669

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1008669/کابل-مدرسے-میں-خودکش-دھماکا-مدارس-کے-ڈائریکٹر-رحیم-اللہ-حقانی-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org