QR CodeQR Code

آج سب پاکستان کی خاطر نکلیں گے

جشن آزادی، 50 سے زائد شہروں میں ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا جائے گا

13 Aug 2022 15:21

افتخار درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ تاریخی جشن آزادی کے موقع پر آج 50 سے زائد شہروں میں قوم ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھے گی اور حقیقی آزادی کے سفر میں بھرپور شرکت کرے گی۔


اسلام ٹائمز۔ جشن آزادی کے موقع پر 50 سے زائد شہروں میں ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا جائے گا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ تاریخی جشن آزادی کے موقع پر آج 50 سے زائد شہروں میں قوم ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھے گی اور حقیقی آزادی کے سفر میں بھرپور شرکت کرے گی۔ انہوں نے مزید لکھا کہ عمران خان نے اس قوم کو حقیقی معنی میں قوم بنا دیا ہے، آج سب پاکستان کی خاطر نکلیں گے۔


خبر کا کوڈ: 1008990

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1008990/جشن-ا-زادی-50-سے-زائد-شہروں-میں-ایک-ساتھ-قومی-ترانہ-پڑھا-جائے-گا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org