0
Saturday 13 Aug 2022 15:21
آج سب پاکستان کی خاطر نکلیں گے

جشن آزادی، 50 سے زائد شہروں میں ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا جائے گا

جشن آزادی، 50 سے زائد شہروں میں ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا جائے گا
اسلام ٹائمز۔ جشن آزادی کے موقع پر 50 سے زائد شہروں میں ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا جائے گا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ تاریخی جشن آزادی کے موقع پر آج 50 سے زائد شہروں میں قوم ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھے گی اور حقیقی آزادی کے سفر میں بھرپور شرکت کرے گی۔ انہوں نے مزید لکھا کہ عمران خان نے اس قوم کو حقیقی معنی میں قوم بنا دیا ہے، آج سب پاکستان کی خاطر نکلیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1008990
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش