QR CodeQR Code

یوم آزادی پاکستان ہمارے لیے تشکر کا دن ہے، علامہ شیخ ہادی حسین نجفی

14 Aug 2022 15:50

یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں پاکستان میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے اتحاد کا دامن تھامے رکھا تو اپنی منزل پا لیں گے اور پاکستان قائد و اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنے گا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر ہم نے اتحاد کا دامن تھامے رکھا تو اپنی منزل پا لیں گے اور پاکستان قائد و اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ یوم آزادی ہمارے لیے تشکر کا دن ہے اور اس ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیئے کہ ایک الگ مملکت حاصل کرنے کے لیے برصغیر کے مسلمان قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں کس طرح متحد ہوئے۔ میں اس اہم دن کی مناسبت سے اس ملک کے لیے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔


خبر کا کوڈ: 1009150

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1009150/یوم-آزادی-پاکستان-ہمارے-لیے-تشکر-کا-دن-ہے-علامہ-شیخ-ہادی-حسین-نجفی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org