0
Sunday 14 Aug 2022 23:23

پاراچنار میں بغدی اور دلاسا کے قبائل کے درمیان فائر بندی ہوگئی

پاراچنار میں بغدی اور دلاسا کے قبائل کے درمیان فائر بندی ہوگئی
اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں ایک مرتبہ پھر دو قبائل کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا، تاہم فوری طور پر فائر بندی کرا لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرم میں بغدی اور دلاسا کے قبائل کے درمیان فائر بندی کراکر فریقین سے مورچے خالی کرالئے گئے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر آمیر نواز کے مطابق علاقے کے اہل سنت و اہل تشیع مشران، انجمن حسینیہ، تحریک حسینی اور وی سی چیئرمین ملک سید اضعر اور دیگر رہنماوں کے تعاون سے فریقین سے مورچے خالی کرالئے گئے ہیں اور 12 ربیع الاول تک امن تیگہ رکھ دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1009180
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش