QR CodeQR Code

کنٹرول لائن کی دونوں جانب کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

15 Aug 2022 09:51

بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ قابض فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔


اسلام ٹائمز۔ کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ قابض فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی مظالم کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے دنیا بھر میں بھارت مخالف مظاہرے ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 1009222

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1009222/کنٹرول-لائن-کی-دونوں-جانب-کشمیری-ا-ج-یوم-سیاہ-منا-رہے-ہیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org