QR CodeQR Code

باجوڑ میں بم دھماکا، تحصیل ناظم سمیت 3 افراد زخمی

15 Aug 2022 22:35

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا تحصیل ناظم کی گاڑی قریب کیا گیا جس سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل سالار زئی میں بم دھماکے میں تحصیل ناظم سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل سالار زئی کے علاقے چیناران میں بم دھماکے میں تحصیل نانظم خار حاجی سید بادشاہ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا تحصیل ناظم کی گاڑی قریب کیا گیا جس سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1009332

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1009332/باجوڑ-میں-بم-دھماکا-تحصیل-ناظم-سمیت-3-افراد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org